حالت احرام میں عورت کا سونے کی انگوٹھی وغیرہ پہننا کیسا ہے جبکہ بسا اوقات غیر محرم کے سامنے اسے (مجبوراً) ظاہر بھی کرتی ہے۔
حالت احرام میں عورت حسب خواہش سونا پہن سکتی ہے حتی کہ ہاتھوں میں انگوٹھی اور کنگن بھی لیکن ایسی صورت میں فتنہ کے خوف سے اجنبی عورتوں سے اسے چھپائے گی۔