سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(24) معتمر کے لیے نفلی نمازیں افضل ہیں یا کہ نفلی طواف؟

  • 7355
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1211

سوال

(24) معتمر کے لیے نفلی نمازیں افضل ہیں یا کہ نفلی طواف؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

معتمر کے لیے نفلی نمازیں افضل ہیں یا کہ نفلی طواف؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میری رائے ہے کہ اگر عمرہ ایسے وقت میں کر رہا ہے جب عمرہ والے زیادہ تعداد میں ہوتے ہیں تو نماز ہی میں مشغولیت افضل ہے تا کہ طواف کرنے والوں کو طواف کی جگہ مل سکے۔

 

فتاوی مکیہ

صفحہ 21

محدث فتویٰ

تبصرے