السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص مرگیا۔ اس کے وارث اس کی ماں بہن اور چچا زاد بھائی اور پھوپھی ہیں۔ اس کا مال کس کو پہنچتا ہے۔ (حافظ عبد اللہ از لال پور ریاست رامپور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ماں کو چھٹا لڑکی کو نصف باقی چچازاد بھائی کو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب