سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(596) زید کی بیوی اگر عقد ثانی کرلے..الخ

  • 7223
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 776

سوال

(596) زید کی بیوی اگر عقد ثانی کرلے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کی بیوی اگر عقد ثانی کرلے۔ تو وہ اپنے خسر کی جائداد متروکہ ہے (جس میں کہ ایک حقدار اس کاشوہر زید بھی تھا) اپنے دین مہر ونیز ترکہ پانے کی مستحق ہوگی یا کہ نہیں؟ اگر ہوگی تو کس قدر؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زید متوفی کی بیوی نکاح ثانی کرے۔ یا نہ کرے۔ اپنے خاوند کے حصہ پدری سے دین مہر اور ربع ترکہ لینے کی حقدار ہے۔ (اہلحدیث امرتسر ص 13 ۔ 14 جوان 1935ء)

اصلاح۔ 5 محرم الحرام سنہ رواں فتویٰ غلط چھپ گیا ہے۔ صحیح یوں ہے۔

مسئلہ 72۔ صورت مسئولہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امینہ

خاوند عبد الکریم ۔ ماں ہندہ دو بٹہ 13۔ باپ زید 2بٹہ 13۔ لڑکا غفور خاں 5۔ بھائی محروم۔

المیت مسئلہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 6 معہ5 غفور خاں

نانی ایک بٹہ پانچ                        باپ 5 بٹہ 25      نانا زید محروم

الاحیاء۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

عبد الکریم                    ہندہ 17                              زید 12

 (اہلحدیث امرتسر ص13 ۔ 2اپریل 37ء)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 560

محدث فتویٰ

تبصرے