سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(40) تہجد کی نماز عشاء کے بعد پڑھنا

  • 721
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1917

سوال

(40) تہجد کی نماز عشاء کے بعد پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگرکوئی شخص عشاء کی نماز ساڑھے  نوبجے ختم کرے اس کے بعد ہی تہجد یعنی صلو ٰ ۃ اللیل  بھی پڑھ لے تو اس کی تہجد ادا ہوجائے گی یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض دفعہ  عشا ء کے بعد بھی نماز تہجد پڑھی ہے لیکن ہمیشہ نہیں  پڑھی اس لئے کبھی کبھی پڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں ۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الصلوۃ،نماز کا بیان، ج2 ص76 

محدث فتویٰ


تبصرے