السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چند اشخاص متفق ہوکر کیاکسی شخص کی خاص ملک زمین وغیرہ کو جبرا ً قہراً ظلماًً ازروئے شرع وقف کراسکتے ہیں۔ اور اگر کوئی ظلم وزیادتی سے مجبور ہوکر بہ جبری وقف کر بھی دے۔ توشرعا ً ایسا وقف جائز ہے یا ناجائز۔ ؟ اور ایسا کرنے والے ازروئے شرع کس جرم کے مرتکب ہیں۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دین کے کسی کام میں جبر جائز نہیں۔ لقولہ تعالیٰ لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ ۖ﴿٢٥٦﴾سورة البقرة
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب