سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(579) وفات پانے کے بعددو لڑکے اور دو لڑکیاں چھوڑیں..الخ

  • 7206
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 850

سوال

(579) وفات پانے کے بعددو لڑکے اور دو لڑکیاں چھوڑیں..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ترکہ کےلئے ہے۔ رحیم بخش نے وفات پانے کے بعددو لڑکے اور دو لڑکیاں چھوڑیں۔ تفصیل یہ ہے۔

علی ۔ 1۔ غلام نبی 2۔ ص 3 (لڑکی) 4۔ ح (لڑکی)

اس حادثہ کے بعد غلام نبی نے انتقال کیا۔ اور بعد انتقال بیوی وبڑی لڑکی وچھوٹی لڑکی مریں۔ غلام نبی کا حصہ کس کس کو تقسیم ہوگا۔ اور کس طور سے تقسیم ہوگا۔ مع ثبوت کے اپنے اخبار میں طبع کریں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غلام نبی کے وارث اس کی بیوی۔ دو لڑکیاں۔ بھائی اور بہن ہوں گے۔ آٹھواں حصہ بیوی کا اور ثلث لڑکیوں کے باقی بھائی علی اور بہنوں کا صورت درج زیل ہے۔ مسئلہ نمبر 24۔ 96، میت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غلام نبی

 بیوی 13 بٹہ 13۔ لڑکیاں 16 بٹہ 64۔ بھائی 10۔ بہن 5بہن5

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 550

محدث فتویٰ

تبصرے