سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(549) ہمشیرہ اپنا حق معاف کر دے..الخ

  • 7176
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 763

سوال

(549) ہمشیرہ اپنا حق معاف کر دے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص ہے جس کی منکوحہ فوت ہوگئی اور موت ایسی واقع ہوئی کہ شوہر متوفیہ سےدین مہر معاف نہ کرا سکا اس کو کیا کرنا چاہیے۔ بڑی تردد فکرہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

متوفیہ کے ورثاء کو دے یا معاف کرائے اولاد اس کی نہیں ہے۔ تو نصف کا مالک خود خاوند ہے۔ اولاد ہو تو ربع کا مالک ہے۔ باقی ورثاء کا ان سے بات چیت کرے اگر وارث کوئی نہ ہو تو سب خاوند کا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 505

محدث فتویٰ

تبصرے