سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(546) پہلی اور دوسری زوجہ کے بچوں کو مال کا حق کتنا حصہ؟

  • 7173
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 852

سوال

(546) پہلی اور دوسری زوجہ کے بچوں کو مال کا حق کتنا حصہ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کی پہلی زوجہ سے دو لڑکے اور دوسری زوجہ سے چار لڑکے ہیں۔ زید کا انتقال ہوا۔ زید کا متروکہ کل مال لڑکوں میں مساوی طور پر ہوگا۔ یا کم وبیش ۔ بینوا توجروا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہرایک کو مساوی تقسیم ہوگا۔ کیونکہ تمام لڑکے زید کے نطفہ سے ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 504

محدث فتویٰ

تبصرے