سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(533) مسلمان کا وارث کافر نہیں ہو سکتا

  • 7160
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 842

سوال

(533) مسلمان کا وارث کافر نہیں ہو سکتا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت مسلمان ہوئی۔  اور کچھ امانت اپنی ایک مسلمان کے پاس رکھ گئی اس کا  ایک لڑکا بھی ہے مگر وہ کافر ہے۔ اب اس کا انتقال ہوگیا اب اس امانت کومسجد میں لگا سکتے  ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمان کا وارث کافر نہیں ہوسکتا۔ اس لئے مرحومہ کا ترکہ کسی کا رخیر میں لگادیں تو جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 493

محدث فتویٰ

تبصرے