سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(532) دو پوتے اور دو پوتی کے درمیاں تقسیم کیسے ہو؟

  • 7159
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 820

سوال

(532) دو پوتے اور دو پوتی کے درمیاں تقسیم کیسے ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے انتقال کیا چھوڑے۔ اس نے  2 پوتے 2 پوتی۔ ایک بیٹی ورثہ  کیسے تقسیم ہو۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پوتا 2۔ پوتا2۔ پوتی 1۔ پوتی 1۔ دختر6۔ صورت مذکورہ میں زید کا  ترکہ مندرجہ بالا طریقہ پر تقسیم کیاجائے گا۔  بعد ادائے قرضہ اور وصیت کل مال کے 12 حصے کیے جایئں گے۔ 6 حصے دختر کو 2 حصے پہلے پوتے کو 2 حصے دوسرے پوتے کو۔ ایک حصہ ایک پوتی کو اور دوسرا ایک حصہ پوتی کو۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 493

محدث فتویٰ

تبصرے