سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(531) بھائی بہنوں کومحروم نہیں کرسکتا

  • 7158
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 949

سوال

(531) بھائی بہنوں کومحروم نہیں کرسکتا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک بزرگ انتقال فرما کر چار لڑکیاں ایک لڑکا چھوڑ گیا۔ اب کل ملک پر لڑکا قبضہ کئے ہوئےہے۔ التماس یہ  ہے کہ میراث میں لڑکا اور لڑکیاں کتنے حصے کے حقدار ہیں؟  (شکراللہ بنگلور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بھائی بہنوں کومحروم نہیں کرسکتا۔  وہ بھی حصہ دار ہیں ۔ کل جائداد کے 6 حصے کرکے بھائی کو 2 حصے چاروں بہنوں کوایک ایک حصہ ملے گا۔ بحکم قران مجید:  ولِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ﴿١١سورة النساء....

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 493

محدث فتویٰ

تبصرے