سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(522) حیلہ سے سود لینا

  • 7149
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 801

سوال

(522) حیلہ سے سود لینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص خود مسلمان ہے اور اس نے کارندہ منشی اہل منود کر رکھا ہے ملازم کہ تم روپیہ سود پر دے کر سود لو اور وہ شخص مسلمان اپنے آپ کو مستثنٰی رکھتا ہے بروئے شریعت کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی نا جائز کام پر ملازم رکھنے سے گناہ سے نہیں بچ سکے گا ، کام تو اسی کا ہے ،  یہ محض فریب ہے خدانیات پر مطلع ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 474

محدث فتویٰ

تبصرے