سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(516) سود کے پیسے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟

  • 7143
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 782

سوال

(516) سود کے پیسے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سود کے پیسے زراعت کی زمین  لینا جائز ہے یا نہیں؟  اور زراعت کی پیداوار جائز یا نہیں  ؟  اور پیداوار کے پیسے سے صدقہ و خیرات و غیرہ کرنے سے ثواب ہو گا یا نہیں ؟  ازروئے قرآن و حدیث کیا ثابت ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سود حرام ہے جو خریدا جائے گا وہ بھی حرام ہو گا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 469

محدث فتویٰ

تبصرے