سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(497) دودھ والی گئے کا رہن رکھنا

  • 7124
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 904

سوال

(497) دودھ والی گئے کا رہن رکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گرو رکھے اور کہے کہ جب میں روپیہ دے دوں گا ، تب گائے واپس لے لوں گا ، اور دودھ مرتہن لے دے اور ہی خوراک دیوے ، تو یہ درست ہے یا نہیں ؟   (ربگون گلی نمبر ۲۵مکان نمبر۲۱ محمد عمر )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں اس کا خاص ذکرآیا ہے اس لئے جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 449

محدث فتویٰ

تبصرے