سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(480) آڑہت کرنی جائز ہے یا نہیں

  • 7107
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 911

سوال

(480) آڑہت کرنی جائز ہے یا نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آڑہت کرنی جائز ہے یا نا جائز یعنی کسی کی گندم فروخت کر دینی اور اس سے فی روپیہ ایک پیسہ وصول کرنا جائز ہے یا نا جائز؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے اس کو دلالی کہتے ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 439

محدث فتویٰ

تبصرے