سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(465) حجامت کا پیشہ

  • 7091
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1737

سوال

(465) حجامت کا پیشہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک حجام سرمونڈ نے کاکام کرتا ہے جس میں اسے داڑھی بھی مونڈنا بھی ہے پہلے تو مونڈتا تھا اب اس کو ایسے کام سے نفرت ہوگئی ہے اب وہ کیا کرے داڑھی مونڈے یا نہ مونڈے تو کھائے کیا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

داڑھی منڈانا اور مونڈنا دونوں گناہ ہیں اللہ سے ڈر کر یہ کام چھوڑے گا تو خداور طرح سے اس کو روزی رزق دے گا، وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مَخْرَ‌جًا﴿٢سورة الطلاق

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 431

محدث فتویٰ

تبصرے