سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(464) چوسہ سا گوانی فروخت کرنے کی ملازمت شرعاًجائز ہے؟

  • 7090
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 947

سوال

(464) چوسہ سا گوانی فروخت کرنے کی ملازمت شرعاًجائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چوسہ سا گوانی وغیرہ وغیرہ جو بغیر تخم ریزی انسان کے پہاڑوں پر اگے ہوئے ہوتے ہیں اس کے فروخت کرنے کی ملازمت شرعاًجائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی شخص نے اگر جائز طرح سے اس پر قبضہ کیا ہے تو اس کی ملازمت کرنا جائز ہے ظلم سے ہے تو جائز نہیںوَلَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَى ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَ‌ٰنِ.﴿٢سورة المائدة...

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 431

محدث فتویٰ

تبصرے