سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(454) نوٹ کے بدلے بٹہ

  • 7080
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1137

سوال

(454) نوٹ کے بدلے بٹہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نوٹ لے کر روپیہ دینا ، اور نوٹ والے شخص سے بٹہ لینا جائز ہو سکتا ہے یا نہیں ؟  جب کہ کاغذ لے کر چاندی دے سکے ، عوض میں بٹہ لینا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 426

محدث فتویٰ

تبصرے