سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(449) قرض کی ادائیگی پر زیادہ مال دینا

  • 7075
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 806

سوال

(449) قرض کی ادائیگی پر زیادہ مال دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی نے قرضہ دیا اس کی رضا مندی پر ذیادہ لیا یا قرضہ لینے والے شخص نے ذیادہ دیا تو لینا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرضہ بغیر مقرر کرنے کے از خود ذیادہ دےدے تو لینا جائز ہے حدیث میں ایسا آیاہے-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 425

محدث فتویٰ

تبصرے