سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(448) خشک خون کی تجارت کرنا

  • 7074
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 890

سوال

(448) خشک خون کی تجارت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حلال جانوروں مثل ، گائے ، بیل ، بکری وغیرہ کا خشک خون اس کی خرید فروخت شرعاًجائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو خون ذبح کے وقت جاری  ہو وہ تو ہر حال میں نا جائز ہے قرآن مجید میں ارشاد ہے،  ياأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَذَرُ‌وا۟ مَا بَقِىَ مِنَ ٱلرِّ‌بَو‌ٰٓا۟ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ﴿٢٧٨سورة البقرة دوسرا کسی قسم کا خون ہو تو جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 425

محدث فتویٰ

تبصرے