السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید نے بکر کو فی روپیہ دس سیر گندم ملے کرکے چند ہ ماہ معینہ پر دیا اب بکر نے مدت مقررہ پر ادا نہیں کیا پھر زید نے بعد مدت در اس روپے کا جو یا دوسری چیز نرخ بازار سے لینا چاہتا ہے کیا درست ہو گا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بیع اول بیع سلم ہے اس کے ماتحت وہی لے گا جولینا کیا ہے دوسری چیز دوسری بیع سے لے گا-
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب