سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(443) مردہ جانور کو ذبح کرنا اور اس گوشت کی خرید فروخت کے بارے میں

  • 7069
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1158

سوال

(443) مردہ جانور کو ذبح کرنا اور اس گوشت کی خرید فروخت کے بارے میں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی نے ایک مردہ جانور کو جان بوجھ کر ذبح کیا اس کے گوشت کوفروخت کرنے والے اور لینے والے جوکھاتے ہیں ان کے اوپر کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردہ جانور کا گوشت حرام ہے ایسا شخص جو مردہ جانور کا گوشت بیچتاہے لوگوں کو ٖحرام کھلاتا ہےجس سے وہ سخت گنہ گارہے-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 424

محدث فتویٰ

تبصرے