سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(510) زید سوداگر چرم ہے

  • 7063
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 967

سوال

(510) زید سوداگر چرم ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کوئی سود اگر پیشہ چند روز مین کسی سا ہو کا ر مسلما ن کا روپیہ لےکر دیوالہ نکال کر بیٹھ جاوئے یہ جائز ہے ؟ حالانکہ روپیہ ادا کرنے کی طاقت ہے ،


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مال مردم کسی صورت میں کھانا جائز نہیں قطعاًحرام ہے ،  (۱۵دسمبر۳۳ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 422

محدث فتویٰ

تبصرے