جنازہ کیساتھ بےنماز کوشامل ہونا کیوں منع ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بےنماز کوجنازہ میں شامل ہونے سے ممانعت نہیں بلکہ بےنماز کےجنازہ میں شامل ہونے سےممانعت ہے۔ہاں بےنماز چونکہ کافرہےاس لئے اس کاجنازہ میں شرکت ہونا کچھ مفید نہیں۔
وباللہ التوفیق