سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(506) بیوہ عورت کا صدقہ کے پیسوں سے قربانی کرنا

  • 7059
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1128

سوال

(506) بیوہ عورت کا صدقہ کے پیسوں سے قربانی کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک بیو ہ عورت صدقے زکوہ کی رقم سے قربانی کر سکتی ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صدقہ و زکوۃ کا مال بیوہ کے پاس آجانے کے بعد اس کی ملکیت بن جاتا ہے ،اب وہ اسے جہاں مرضی خرچ کرے ،اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اگر وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرتی ہے تو اسے اس کی نیت کے مطابق اجر ملے گا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 

تبصرے