السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص ماہ پھاگن میں کسی کو ۵ من پختہ گندم اس شرط پر دیوے کہ جب نئی گندم نکلے گی تو ساڑھے ۷ من پختہ لے لوں گا کیا یہ جائز ہے ؟ جواب مدلل ہو۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدثیوں میں منع آیا ہے گندم قیمت مقرر کر کے لےلے اور قیمت مقررہ سے بیچے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب