سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(423) تصویرات اور نشہ آور چیز کی تجارت

  • 7039
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1744

سوال

(423) تصویرات اور نشہ آور چیز کی تجارت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی مسلمان دوکاندار ذیل کے دوقسم کے مال فروخت کر سکتے ہیں یا نہیں ، قسم اول سگریٹ ، تاش قسم دوم مورتیں یا تصویریں  ، جو مٹی وغیرہ سے بنائی ہوتی ہیں جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ایک اور قسم کی بازی جو منہ سے لڑکے بجاتے ہیں اورسب چیزیں مٹی کاغذااور ٹین وغیرہ کی بنتی ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تصویر یا بت یا نشہ آور چیز کا بیچنا مسلمان کو جائز نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 403

محدث فتویٰ

تبصرے