سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(408) کمیشن پر تجارت جائز ہے

  • 7023
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1000

سوال

(408) کمیشن پر تجارت جائز ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے کہ فی من غلہ یا کسی چیز میں مقرر فی من آٹھ آنے یا چھ آنے کے حساب سے کمیشن لیں گے ، روپیہ دینے کی عوض ، اور اس غلہ میں نفع ہو یا نقصان ہو سو ہمارے ذمہ رہا ، کیا شرح شریف میں اس قسم کا لین دین جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے کمیشن فروخت کرنے کی دلالی ہے سودا نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 392

محدث فتویٰ

تبصرے