سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(407) ایک ناجائز بیع

  • 7022
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 841

سوال

(407) ایک ناجائز بیع

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے اپنا مکان اپنے چچا عمر کو ہبہ کر دیا اور قبضہ مالکا نہ بھی دے دیا عرصہ آٹھ سال کے بعد عمر، (موہوب) نے بحق خالد بیع رجسٹری کر دیا اس کے بعد زید نے بھی مکان موہونہ کسی اور کے حق میں بیع کر دیا ، ازروئے شرع شریف مکان مو ہوبہ کا مالک زید ہے یا عمر ؟ اور کس کی بیع صحیح ہوئی ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مکان کا مالک مو ہو بہ ہے جب کہ وہ با قبضہ ما لک بھی ہو چکا ہے اب واہب کو کوئی اختیا ر نہیں کہ اس مکان کو بیع وغیرہ کرے اور نہ ہی واپس لے سکتا ہے حدیث میں آیا ہے کہ ہبہ کو واپس لینے والا کتے کی طرح بے جوقے کر کے کھا لیتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 392

محدث فتویٰ

تبصرے