السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اکثر جگہوں پر زندہ جانور کا چمڑا قبل ذبح خرید و فروخت ہوتا ہے اس طرح کی تجارت جائز ہے یا نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ بیع جائز نہیں لا تبع ما ليس عند ك الحديث، ( ترجمہ ) جو چیز تمہارے پاس نہیں اس کی بیع نہ کرو ، اس صورت کو بھی شامل ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب