سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(393) بیع الوفا بالعنی الثانی کا دفعیہ کیا ہے؟

  • 7008
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 964

سوال

(393) بیع الوفا بالعنی الثانی کا دفعیہ کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیع الوفا بالعنی الثانی جس کی حرمت متفق علیہ حدیث سے نہی عن بیع وشرط سے شبہ ہوتا ہے۔ اس کا دفعیہ کیا ہے۔  (قمر الحسن ٹانڈہ فیض آباد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیع 2 الوفا شافعیہ اور اہلحدیث کے نذدیک رہن بالقبض ہے یعنی ناجائز اس لئے نہی عن بیع وشرط اس کےمعارض نہیں بلکہ موئد ہے۔  (8زی الحجہ 42ہجری)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 366

محدث فتویٰ

تبصرے