سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(392) بیع الوفا کے بیان میں

  • 7007
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 952

سوال

(392) بیع الوفا کے بیان میں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی ۔ تو بعد گزر نے معیاد دس یوم کے مرتہن کے لئے رکھ کر جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیع الوفا ہے تو جائز ہے۔ اگر بیع الوفا نہیں تو جائز نہیں۔  (اہلحدیث امرتسر 19 جمادی الاول 64ہجری

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 366

محدث فتویٰ

تبصرے