سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(385) ہندستان دارلحرب نہیں

  • 7000
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 969

سوال

(385) ہندستان دارلحرب نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ دارلحرب میں سود کا جواز بیا ن کرتے ہیں۔ کیا یہ قول صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فقہ حنفیہ کی ایک روایت ہے۔ کہ دارالحرب میں سو دلینا جا ئز ہے ۔ مگر یہ روایت کوئی صحیح نہیں ؟  دارالحر ب کے احکا م داراسلام سے مختلف ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 360

محدث فتویٰ

تبصرے