سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(384) سود خوار اور زانی گناہ میں ایک برابر ہیں یاکچھ فرق ہے؟

  • 6999
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1740

سوال

(384) سود خوار اور زانی گناہ میں ایک برابر ہیں یاکچھ فرق ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سود خوار اور زانی گناہ میں ایک برابر ہیں یاکچھ فرق ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سود خور اور زانی دونوں گناہ کبیرہ کے مرتکب ہیں۔ اللہ اور رسول ﷺ کے عاصی ہیں۔ اگرچہ سود خور پرحد شرعی نہیں۔ کیونکہ وہ شخص بہت بڑا مجرم ہے کیونکہ حدیث میں زنا بالام (ماں کے ساتھ زنا) سود کاادنیٰ درجہ بیان ہواہے۔

 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

360

محدث فتویٰ

تبصرے