سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(371) ملکی رسمیں مہر میں داخل نہیں

  • 6986
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1357

سوال

(371) ملکی رسمیں مہر میں داخل نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بوقت نکاح لڑکی والا اپنے کمینوں کو لاگ وغیرہ جو دیتا ہے ۔ وہ لڑ کے والے کے پاس سے لے کر دیتا ہے ۔ کیا یہ جا ئز ہے یا کہ نہیں؟  اگر جائز ہے ۔ تو کیا وہ رقم حق مہر میں شمار ہوگی ۔ اور لڑکی کی منگنی کے وقت لڑکے والے کچھ زیور اور کپڑے لے جاتے ہیں۔ اور شادی کے بعد مقلاوہ کے وقت کچی پنی لے جا تے ہیں ۔ کیا یہ جائز ہے۔ یاجائز نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ تمام ملکی رسمیں ہیں۔ مہر میں داخل نہیں ہیں۔ یہ رسوم قابل اصلا ح ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 350

محدث فتویٰ

تبصرے