سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(357) سفر میں عقیقہ درست ہے؟

  • 6972
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1032

سوال

(357) سفر میں عقیقہ درست ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا فرماتے ہیں علمائے دین زید سفر میں ہے۔ زید کے گھر لڑکی لڑکا پیدا ہوا زید سفر میں عقیقہ کرسکتاہے یا نہیں؟ ازروئے قرآن وحدیث حوالہ تحریر کریں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بحکم۔ وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ﴿٢٣٣سورة البقرة.... عقیقہ کرنا والد کے زمہ ہے۔ وہ اپنا زمہ ہر جگہ ادا کرسکتا ہے۔  (اہلحدیث امرتسر ص 10۔ 27 ربیع الثانی 1342 ہجری)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 334

محدث فتویٰ

تبصرے