السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز سنت نماز کا طریقہ کیا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!ادائیگی کے اعتبار سے سنت نماز پڑھنے کا وہی طریقہ ہے جو فرض نماز پڑھنے کا طریقہ ہے۔ ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اور فرض نماز کا طریقہ تمام مسلمانوں کے ہاں معروف ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتاویٰ ثنائیہجلد 2 |