سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(322) نکاح میں کلمے و استغفار کرانا..الخ

  • 6930
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1448

سوال

(322) نکاح میں کلمے و استغفار کرانا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس طرف اکثر لوگ وقت نکاح نوشہ کو تین تین بار کلمہ پڑھاتے ہیں۔ توبہ کراتے ہیں اور تین تین با ایجاب قبول کا کہلاتے ہیں۔ یہ طریق ازروئے شریعت سنت ہے یا بدعت جواب تحریر فرمایئں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نکاح میں ایجاب وقبول کرانا شرط ہے مگر کلمے پڑھانا جزو نکاح نہیں۔ اور نہ آپﷺ کے زمانے سے اس فعل کا ثبوت ملتا ہے۔  

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 319

محدث فتویٰ

تبصرے