سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(321) کیا اس طرح کہنے سے نکاح میں کچھ فتور آیا..الخ

  • 6929
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 869

سوال

(321) کیا اس طرح کہنے سے نکاح میں کچھ فتور آیا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت نے اپنے شوہر سے مذاق میں کہا کہ آپ ایک دوسری عورت کرلیں۔ شوہر نے بھی مذاق میں جوابا کہا۔ کہ تم بھی ایک دوسرا مرد  (شوہر ) کرلو۔ کیا اس طرح کہنے سے نکاح میں کچھ فتور آیا۔ یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مذکورہ سوال الفاظ کہنے سے بحکم اقتضاء النص طلاق ہوجائے گی۔ کیونکہ حدیث شریف میں آیا ہے۔ ثلث جدهن جدوهزلهن جد

(یعنی طلاق مسخری سے کہے تو واقع ہوجاتی ہے)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 318

محدث فتویٰ

تبصرے