سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(309) باجہ اور سود والی شادیاں

  • 6917
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 1184

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کے گھر شادی ہے۔ مگر باجہ وغیرہ رکھا ہے۔ سود سے رقم نہیں لی بکر کے ہاں بھی وہی رسم ہے۔ مگر سود سے رقم لی ہے۔ باجہ وغیرہ کچھ نہیں سنت کے موافق عمل کرتاہے۔ دونوں نمازی ہیں۔ آیا دونوں کی دعوت میں سے کونسی دعوت منظور کرنا ٹھیک ہوگا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں میں نقص ہے مگر سودی رقم میں زیادہ خرابی ہے۔  (اہل حدیث ص 80 23 زی الحجہ 1342ء)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 313

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ