سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(350) سب سے پہلی نماز جنازہ

  • 6903
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 4270

سوال

(350) سب سے پہلی نماز جنازہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سب سے پہلی نماز جنازہ کس کی پڑھی گئی اورکس نے پڑھائی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام میں سب سے پہلی نماز جنازہ معروف انصاری صحابی سیدناابو امامہ اسعد بن زرارہ کی پڑھی گئی ،اور یہ نبی کریمﷺ نے پڑھائی۔ آپ بیعت عقبہ اولی اور ثانیہ میں شریک تھے اور انصار میں سے سب سے پہلے اسلام لانے والے تھے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2

تبصرے