السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک عیسائی عورت ایک مسلمان مرد سے اس شرط پر نکاح کرناچاہتی ہے۔ کہ میں اپنے مذہب عیسایئت پر قائم رہ کر گرجا وغیرہ رسوم کرتی رہوں گی۔ کیا اس شرط پرمسلمان عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کرسکتا ہےوالمحصنات من الذين اوتواالكتاب من قبلكم۔ (اہلحدیث 8 اگست 1930ء)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب