سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(276) میں نے نکاح کیا سو روپیہ مہر لکھ دیا..الخ

  • 6868
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1316

سوال

(276) میں نے نکاح کیا سو روپیہ مہر لکھ دیا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے نکاح کیا سو روپیہ مہر لکھ دیا۔ اور سو روپیہ کا زیورڈالا۔ اب ذیور کا مالک کون ہے۔ عورت ہے یا مرد؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زیور اگر محض کے عوض دیا ہے۔ تو یقینا عورت کی ملکیت ہے۔ اور اگر بغیر ہبہ کے دیا ہے تو بھی عورت کا ہے۔ اوراگر مستعار بفرض زینت دیا ہے تو مرد کا ہے۔ مگر مہر بزمہ مرد فرض ہے أَن تَأْخُذُوا مِمَّا آتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا ﴿٢٢٩سورة البقرة....

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 277

محدث فتویٰ

تبصرے