سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(260) زید کا ہندہ سے ناجائز تعلق تھا..الخ

  • 6852
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1182

سوال

(260) زید کا ہندہ سے ناجائز تعلق تھا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کا ہندہ سے ناجائز تعلق تھا۔  کچھ مدت  بعد ہندہ کے خاوند نے اس کو چھوڑدیا عدت گزارنے کے بعد زید ہندہ سے نکاح کرسکتی ہے ؟(سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعد عدت ہندہ زید سے نکاح کرسکتی ہے۔ بحکم حدیث

التائب من ذنب كمن لا ذنب له (اہلحدیث جلد 44 نمبر 14)

شرفیہ

یہ جب ہے کہ دونوں تائب ہوجایئں۔ ورنہ  الخبيثات للخبيثين پر عمل ہوگا۔

(ابو سعید شرف الدین دہلوی)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 211

محدث فتویٰ

تبصرے