سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(244) کیا ایک مسلمان عیسائی عورت سے شادی کرسکتا ہے؟

  • 6836
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1688

سوال

(244) کیا ایک مسلمان عیسائی عورت سے شادی کرسکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک مسلمان عیسائی عورت سے شادی کرسکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کتابیہ عیسائی یا یہودی عورت سے مسلمان شادی کرسکتا ہے۔ جب ضرورت ہو اور ایسی عورت مل جائے تو نکاح جائز ہے۔ قرآن پاک میں صراحتہ بہ حکم موجود ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 197

محدث فتویٰ

تبصرے