سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(240) زید نے طلاق لکھ دی لیکن بیوی کو نہیں بتایا...الخ

  • 6832
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1157

سوال

(240) زید نے طلاق لکھ دی لیکن بیوی کو نہیں بتایا...الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے اپنی بیوی کو طلاق دے دیا۔ مگر عورت کو اس نے نہیں کہا۔ صرف اس نے طلاق نامہ لکھ کر رکھا۔ مگر پھر اس نے دل میں سوچا کہ بہت ظلم ہوتا ہے۔ تو آیا یہ طلاق اس عورت پر پڑی یا نہیں؟(نزید  احمد بھنگوی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خاوند کے طلاق بولنے سے اللہ کے نزدیک طلاق ہوجاتی ہے۔ چاہے بیوی کو خبر ہو یا نہ ہو۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 196

محدث فتویٰ

تبصرے