السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مجلس نکاح میں چھوہارہ وغیرہ بانٹنا کیا سنت ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
چھوہاروں کا نچھاور کرنا اس کو سنت سمجھ کر کسی حدیث میں مجھے نہیں ملا یہ بھی ایک رسم ہے۔ نچھاور کرنے کو سنت نہ سمجھے۔ بلکہ تقسیم کردے تو جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب