السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاعورت ناخن پالش ناخنوں پر پالش لگاکروضوکرکےنمازپڑھ سکتی ہے،بعض لوگوں کاخیال ہے کہ ناخن پالش لگاکروضوکرنے سےوضونہیں ہوتا۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ناخن پالش مہندی کی قسم سے ہے۔مہندی کارنگ بھی دو تین دفعہ لگانےسے گاڑھا ہو جاتا ہےجوبالاتفاق جائزہے۔ایسا ہی ناخن پالش کوسمجھ لینا چاہیے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب