السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حیض کے دنوں سے فارغ ہونے کے بعداگرکسی عورت کوبوجہ بیماری خون آتاہے تواس کی بابت نمازکاکیاحکم ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حیض کے دنوں کے بعدجوخون آتاہے ۔اس کواستحاضہ کہتے ہیں ۔بہت احادیث میں آتاہے کہ استحاضہ والی عورت نماز پڑھے بلکہ خاوندبھی اس کے پاس جا سکتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب